فنافی الشیخ

فنافی الرسولؐ

فنافی اللہ

Biography Books

Welcome to Sajid Alvi Naats

Naat recitation stands as a captivating realm within Urdu literature, where poetry transcends into a form of reverence, eloquently presenting praise for Prophet Muhammad (peace be upon him) in melodious tones. Upon delving into the Naats of Sajid Alvi, esteemed readers discover a meticulous attention to various styles of recitation, with words resonating devotion, purity, beauty, and delight. The selection of Naat vocabulary mirrors the meticulous arrangement of petals in a garland, while simplicity, gentleness, and humility characterize Sajid Alvi’s persona distinctly.

تھی ایک ُگل کی تمنا ، عطا ہوا گلشن

حد و حساب سے مانگا تھا ، بے شمار ملا

Our website endeavours to serve as a reservoir of knowledge for Naat enthusiasts and readers alike, facilitating the expression of Prophet Muhammad (peace be upon him) praise with utmost eloquence and reverence, thereby enriching their understanding.

We invite you to embark on this journey while exploring the world of knowledge. I Faiz Ahmed Alvi, Son of the poet Sajid Alvi, respectfully offer my sincere commitment to preserving the esteemed legacy of my father. I earnestly praying to Allah for his continued health and longevity. Ameen.

پہلے بھی رہی شاملِ حال اُن کی نوازش

آئندہ بھی وہ اپنا کرم کرتے رہیں گے

Read More

ساجد علوی نعت کی ویب سائٹ پر خوش آمدید

نعت گوئی اردو ادب کی ایک نہایت دلکش دنیا ہے۔ جہاں شاعری ایک عبادت کا درجہ رکھتی ہے اور حضور پُرنور ﷺ کی ثناء کو نہایت ادب و احترام کے ساتھ حسین پیراہوں میں سجا کر پیش کیا جاتا ہے۔
جب آپ قارئین محترم ساجد علوی صاحب کی نعتوں کا مطالعہ کرتے ہیں تو صاف محسوس ہوتا ہے کہ آپ نے نعت گوئی کے تمام اُسلوب کو ہمیشہ ملحوظِ خاطر رکھا ہے۔ آپ کے کلام میں عقیدت و پاکیزگی ،حُسن و جمال اور کیف و مستی واضح طور پر پائی جاتی ہے۔ اور نعتیہ الفاظ کا چُناؤ اسطرح ہے جیسے پھول ایک لڑی میں پروئے ہوئے ہوں۔ سادگی، نرمی اور درویشی آپکی شخصیت کا خاصہ ہے۔
ہماری اس ویب سائٹ کا مقصد نعت سے محبت کرنے والوں اور نعت کو پڑھنے والوں، دونوں کو خزانہ ِعلم مہیا کرنا ہے تاکہ وہ حضور پُرنور ﷺ کی ثناء کو بہترین تلفظ اور طرز کے ساتھ بیان کرسکیں ۔ اِس سے اِن کی علمی دانائی میں اضافہ ہوگا۔

تھی ایک ُگل کی تمنا ، عطا ہوا گلشن

حد و حساب سے مانگا تھا ، بے شمار ملا

آپ ہمارےساتھ اس سفر میں شامل ہو کر معرفت کی دنیا کو تلاش کر سکتے ہیں اور آخر میں ، میں ادنٰی نادار طفلِ شاعر فیض احمد علوی بن ساجد علوی اپنی حقیرسی کاوشِ خاص کو اپنے والدِ گرامی کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے اللہ تعالٰی سے شب و روز اِنکی درازیِ عمر اور صحتِ کاملاعاجلہ کے لیے دست بستہ دعاؤں میں مشغول ہے۔ آمین ثما آمین

پہلے بھی رہی شاملِ حال اُن کی نوازش

آئندہ بھی وہ اپنا کرم کرتے رہیں گے

مزید پڑھیے

Naatiya Kalam by Sajid Alvi

The first Naatiya collection of Sajid Alvi is “Noor-o-Saroor” which has been greatly appreciated by both the special and the general audience, and then one after the other named as Unki Yaad Unka Khyal, Mehrab-e- Jaan, Jaan-e-Jahaan, Shouq-e-Farawaan, Rubayat-e-Sajid Alvi (which is attributed to Hazrat Pir Syed Shah Abdul Haq Gilani of Golra Sharif, may his soul rest in peace) have gradually gained popularity due to their enthusiasm and taste for beauty. The tradition of his Naat recitation continues and there is a desire to write more. May Allah grant Sajid Alvi complete health and a long life. Ameen.

View All Books Now

ساجد علوی کا نعتیہ کلام

آپ ساجد علوی صاحب کا پہلا نعتیہ مجموعہ نوروسرور ہے جیسے ہر خاص و عام نے بے حد سراہا اور پھر یکے بعد دیگرے ان کی یاد انکا خیال ‘ محراب جاں ‘ جاں جہاں ‘ رباعیات ساجد علوی ( جو کہ جناب عزت مآب حضرت پیر سید شاہ عبدالحق گیلانی قدس سرہ العزیز مرحوم گولڑہ شریف کے نام منسوب ہے ) ‘ شوقِ فراواں اور ذوقِ جمال بتدریج اشاعت پذیر ہوئے۔
آپ کی نعت گوئی کا سلسلہ بتدر یج جاری و ساری ہے اور مزید لکھنے کی آرزو باقی ہے۔ اللّٰہ تعالٰی آپ ساجد علوی صاحب کو صحتِ کاملہ اورعمر دراز عطا فرمائے۔ آمین

ابھی تمام کتابیں دیکھیں

Gallery