ساجد علوی کے بارے میں جائزہ

جناب ساجد علوی صاحب پاکِیزہ رجحانات کے صاحب فن شاعر ہیں جو کہ آج کے دور میں ناپید ہیں۔ آپ کی نعت گوئی کا سلسلہ پوری شد و مد کے ساتھ جاری وساری ہے۔ آپ کی متعدد نعتیہ کتب بیرون ملک مقیم ہونے کے دوران مکمل ہوئیں ۔ آپ قارئین کے ذوق و شوق کو بڑھانے کے لئیے چند احباب کی آراء کو بیان کیا جا رہا ہے۔ جنھوں نے آپ کی صنف نعت گوئی کی سلاست و نفاست کو یوں بیان فرمایا ہے۔